NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsدہرائی
Total questions: 8
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
شعر مکمل کریں: چکّی پیسو ، ۔۔۔۔۔۔۔۔
آٹا گوندھو ،آگ جلاؤ
a)
دانہ لاؤ
b)
پانی لاؤ
c)
آگ جلاؤ
d)
پیڑا بناؤ
2.
قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔
a)
1877
b)
1976
c)
1876
d)
1776
3.
نظم ہمدردی ’ کے شاعر کا نام کیا ہے؟۔ ’
a)
علامہ اقبال
b)
حسن عابدی
c)
سلیم فاروقی
d)
صوفی غلام مصطفی تبسّم
4.
مشغول کے معنی کیا ہیں؟
a)
مصروف
b)
منظر
c)
رونق
d)
درخت
5.
فروری کے بعد کون سامہینہ آتا ہے؟
۔
a)
جنوری
b)
اپریل
c)
مارچ
d)
دسمبر
6.
مصرعہ مکمل کریں: ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
a)
کرتے ہیں جو کام دوسروں کے
b)
آتے ہیں جو کام دوسروں کے
c)
کرتے ہیں جو کام محنت سے
d)
کام سے جو نہیں گھبراتے
7.
گڑیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بال کالے ہیں۔
a)
کے
b)
کہ
c)
کا
d)
قا
8.
علامہ اقبال کا پورا نام کیا تھا؟
a)
شیخ نور محمد
b)
شیخ محمد اقبال
c)
شیخ اقبال حسین
d)
شیخ اقبال ندیم
Reset
