wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

(اسلامیات کوئز(اعادہ

Total questions: 12

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

توحید کیا ہے؟

a)

اللہ پر ایمان

b)

فرشتوں پر ایمان

c)

رسولوں پر ایمان

d)

تمام جواب درست ہیں

2.

اللہ نے انسان کو کیوں پیدا کیا؟

a)

مخولق کی خدمت کے لیے

b)

فرشتوں پر ایمان لانے کے لیے

c)

اپنی عبادت کے لیے

d)

کام کرنے کے لیے

3.

ہمیں کس نبی کی تعلیمات پر عمل کرنا چا ہیے؟

(a)  

4.

اسلامی مہینوں کی تعداد کتنی ہے؟

a)

دس

b)

گیارہ

c)

بارہ

d)

تیرہ

5.

فرشتے اللہ تعالیٰ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مخلوق ہیں۔

a)

نورانی

b)

مرئی

c)

غیر مرئی

d)

حفاظتی

6.

اسلام کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارکان ہیں۔

(a)  

7.

حج کہاں ادا کیا جاتا ہے؟

a)

بیت المقدس

b)

خانہ کعبہ

c)

عراق

d)

یمن

8.

روزے کس اسلامی مہینے میں رکھے جاتے ہین؟

a)

محرم

b)

شوال

c)

ذی الحج

d)

رمضان

9.

حضرت محمدﷺ کے والد کا کیا نام تھا؟

a)

حضرت ابو طالب

b)

حضرت عبداللہ

c)

حضرت ابو بکر

d)

حضرت صالح

10.

قربانی کرنا کس نبی کی سنت ہے؟

a)

حضرت موسیٰ

b)

حضرت عیسیٰ

c)

حضرت ابراہیمؑ

d)

حضرت محمدﷺ

11.

ہمیں اللہ تعالیٰ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا شکر ادا کرنا چاہیے

a)

محبت

b)

نعمتوں

c)

تعلیمات

12.

ایک دوسرے کے ساتھ اچھا سلوک کرنا کیسا عمل ہے؟

a)

بھلائی کا

b)

خیر کا

c)

شر کا

d)

قرنابی کا