Font size
Worksheetsاسلامیات لازمی، پری مڈ ٹرم ٹیسٹ اکتوبر 2021،جماعت ہفتم
Total questions: 15
Worksheet time: 10mins
:زکوتہ کے لفظی معنی ہیں
پاک ہونا
آگے بھیجنا
نیک عمل
ذکر کرنا
سونے کا نصاب کتنا ہے؟
پانچ تولے
ساڑھے سات تولے
دو تولے
آٹھ تولے
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کس چیز سے بتوں کو ٹھوکر مارتے جاتے تھے
چھڑی سے
سلاخ سے
کمان سے
تلوار سے
قریش کا کون سا سردار معاہدہ حدیبیہ کی تجدید کرنے لیے مدینہ منورہ پہنچا؟
ابو جہل
ابو سفیان
ابو لہب
عتبہ
کافروں نے بیت اللہ کے اندرکتنے بت رکھے ہوے تھے ؟
تین سو تیرہ
تین سو تیس
تین سو ساٹھ
تین سو ستر
غزوہ حنین میں دشمن کے کتنے آدمی مارے گئے؟
پچاس
ساٹھ
ستر
اسی
بنو ہوازن کے سردار کا کیا نام تھا؟
مالک بن عوف
عدی بن عوف
مالک بن ولید
سفیان بن حرب
اسلامی لشکر میں مکہ مکرمہ کے نو مسلم لوگوں کی تعداد کتنی تھی؟
ایک ہزار
دو ہزار
تین ہزار
چار ہزار
سخاوت کرنے والے کوکیا کہتےہیں؟
بخیل
سخی
منافق
حاسد
اسلامی لشکر کس وقت وادی حنین پہنچا؟
دن
رات
شام
صبح
اوطاس کی وادی کس کے قریب ہے ؟
حنین
ایران
شام
مصر
اسلام میں کس شخص کی مذمت کی گئی ہے؟
سخی کی
امیر کی
خوبصورت کی
بخیل کی
اللہ تعالٰی کس کو مٹاتا ہے؟
روپے کو
پیسے کو
سود کو
منافع کو
غزوہ تبوک کے موقع پر کس صحابی نے اپنا سارا مال اللہ تعالٰی کی راہ میں خرچ کیا؟
حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ
حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ
Write your full name /class/section
