Free Printable Worksheets
Font size
More settings
اخلاق کسے کہتے ہیں ؟
اچھے سلوک کو
برے اخلاق کو
بری عادت کو
اخلاقیات نظم کس نے لکھی ہے؟
میر تقی میر
الطاف حسین حالی
نیاز سواتی
بڑھاؤ نہ آپس میں ملت زیادہ سے کیا مراد ہے؟
آپس میں بات کرو
ایک دوسرے سے ناراض رہو
آپس میں زیادہ میل جول نہ کرو
زیادہ محنت کس میں لگتی ہے؟
اخلاق اچھا کرنے میں
فرشتے سے انسان بننے میں
دوسروں کو دکھ دینے میں
دادو دہش کے کیا معنی ہیں؟
سخاوت
کنجوس
دکھاوا
View all
10 questions
FAHAM TAK TENTANG AURAT??
Worksheet
•
KG - Professional Dev...
urdu Bahadur shah zafar
8th Grade
تفہيم
تھامس ایڈیسن
7th - 8th Grade
سوالنامہ برائے نظم شکوہ
Urdu Quiz (3)
حقوق العباد
Urdu quiz