Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

نظم( گرمی کا موسم )

Total questions: 6

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

نظم ( گرمی کا موسم ) کے شاعر کا کیا نام ہے؟

a)

علامہ اقبال

b)

میرتقی میر

c)

اسمٰیل میرٹھی

2.

گرمی کے موسم میں آپ کو کیا لگتی ہے؟

a)

سردی

b)

گرمی

c)

دونوں نہیں لگتیں

3.

پچھوا کسے کہتے ہیں ؟

a)

گرم ہوا کو

b)

ٹھنڈی ہوا

c)

برسات کا موسم

4.

سخت گرمی کی وجہ سے زمین کیسی ہو جاتی ہے

a)

بارش کی طرح

b)

جلتے توے کی طرح

c)

بہت اچھی لگتی ہے

5.

گرمی کی وجہ سے انسان کو کیسا محسوس ہوتا ہے؟

a)

جیسے مچھلی کو پانی سے نکال دیتے ہیں

b)

جیسے بہار آ جاتی ہے

c)

بہت اچھا لگتا ہے

6.

گرمیوں میں غریبوں کے گھر کا کیا حال ہوتا ہے؟

a)

نہ بجلی ہوتی ہے اور نہ رہنے کو کمرہ

b)

بہت اچھا ہوتا ہے

c)

پنکھا اور کمرہ ہوتا ہے