wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

مترداف

Total questions: 13

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

درست مترداف پر نشان لگائیں

میرے ابو نے زندگی میں بہت کچھ کمایا

a)

حیات

b)

حیاتی

c)

صحٹ

d)

بیمار

2.

ہیمں اتفاق سے رہنا چاہیے

a)

اتفاق

b)

ملکر

c)

اتحاد

d)

ملت

3.

مریض مرض الموت میں گرفتار ہو گیا

a)

اتفاق

b)

بیماری

c)

صحت

d)

تندرست

4.

تم پھر سے چہ مگوئیاں کرنے لگے

a)

زندگی

b)

موت

c)

واضح

d)

سرگوشیاں

5.

ہمیں جدوجہد کرنی چاہیے

a)

طاقت

b)

سلامت

c)

کوشش

d)

ترکیب

6.

کیا تم میری خواہش پوری نہیں کرو گے

a)

کوشش

b)

جدوجہد

c)

تمنا

d)

نصحیت

7.

اللہ پاک تمہیں سلامت رکھے۔

a)

محفوظ

b)

کسرت

c)

موٹا

d)

عمر

8.

یہ لکڑی موٹی اور مضبوط ہے

a)

پائیدار

b)

فربا

c)

توانا

d)

مضبوط

9.

ان لکڑیوں کو علیحدہ علیحدہ کر دو

a)

جدائی

b)

الگ الگ

c)

تنہا

d)

علیحدہ علیحدہ

10.

لومڑی کو ترکیب سوجھی

a)

بیماری

b)

تندرستی

c)

صحت

d)

تدبیر

11.

اللہ تعالی کی نشانیاں سب پر واضح ہیں۔

a)

ظاہر

b)

نظر

c)

نظر آتی

d)

تدبیر

12.

اس بیمار کی عیادت کو چلیں۔

a)

عبادت

b)

مریض

c)

مرض

d)

مرض الموت

13.

اس میں فکر کی کوئی بات نہیں

a)

پریشانی

b)

پریشان

c)

فقیر

d)

فقر